Welcome to PML-N (International)
Our vision: “Realizing the Pakistani dream – founding vision of Pakistan: knowledge, justice, dignity, security, and enterprise for all.”

The centerpiece of Pakistan ’s vision must be justice as enshrined in the principles of Islam. Pakistan itself was born out of the struggle of Muslim community of South Asia for justice. Today, justice must once again be placed at the center of our definition of good life – justice for all Pakistanis, including women, minorities, and all vulnerable groups. Without independence of judiciary and rule of law no society can survive. The society must also free its citizens.
 
Recent Videos
More Videos...  
Polls
Note: There are no active polls available.
PML-N
Staff Members
 
 
تازہ ترین خبریں
حکومت کوپانچواں بجٹ پیش کرنے کی مہلت نہیںملے گی: شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ بدعنوان حکومت کواپناپانچواں بجٹ پیش کرنے کی مہلت نہیںملے گی۔پیپلزپارٹی کے چاروں بجٹ میں سے ایک بھی بجٹ عوام دوست نہیں تھا۔ان کے چاروں بجٹ ملک میں مہنگائی کاسونامی لے کرآئے اورعوام کوبہاکرلے گئے۔وزیراعظم ...بقیہ
کشمیری اپنی آزادی اور بقاکی جنگ لڑ رہے ہیں: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ کشمیری اپنی آزادی اور بقاکی جنگ لڑ رہے ہیں اور اپنے پیدائشی حق کے حصول کی اس جدوجہد میں ظلم و جبربرداشت کر رہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ کشمیریوں کو طاقت کے بل بوتے پر زیادہ دیر تک حق خود ارادیت سے محروم نہیں رکھا جاسکتا اور ہر پاکستانی ان کے ...بقیہ
عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا پیغام
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کا اسوہ¿ حسنہ عالم انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے اور ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہی ایک حقیقی فلاحی معاشرہ تشکیل دیاجاسکتا ہے- انہوں نے کہاکہ آپﷺ کی تعلیمات وہ عظیم سرچشمہ رشد و ہدایت ہے جسے اپنا کر امت مسلمہ ‘ اپنی عظمتِ ...بقیہ
حکومت پنجاب نے گزشتہ برس ڈینگی کی وباءسے نمٹنے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے: وزیراعلی پنجاب
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے گزشتہ برس ڈینگی کی وباءسے نمٹنے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے اور ڈینگی کے خلاف مہم کو ایک تحریک کی شکل دی گئی جس میں سیاستدانوں، افسروں، ڈاکٹروں، نرسوں ، پیرامیڈیکل سٹاف اور ماہرین نے مثالی کردار ادا کیا- انہو ںنے کہا کہ آئندہ ...بقیہ
مسلم لیگ(ن) کے قائد محمدنوازشریف کا عیدمیلادالنبی ﷺ پرپیغام
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائدمحمدنوازشریف نے تمام مسلمانوں کو کو عیدمیلادالنبی ﷺ پرمبارکبادپیش کی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ اسوہ حسنہ ﷺپرعمل کرکے ہی ہم عدل وانصاف اوررواداری پرمبنی معاشرہ قائم کرکے ایک پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائدمحمدنوازشریف نے ےوم ےکجہتی کشمیرکے موقع پرا ...بقیہ
موجودہ حکومت نے کسی بھی سطح پر کسی بھی معاملے میں عوام کو ریلیف دینے زحمت گوارہ نہیں کی : مشاہداللہ خان
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں گزشتہ چار سال کے دوران صرف 15 فیصد اضافے کے باوجودموجودہ حکومت کی جانب سے 51فیصد اضافہ نہایت ہی شرمناک اورقابل مذمت ہے ۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے کسی بھی سطح پر کسی ب ...بقیہ
   ...مزید
مزید خبریں
محمد نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک کو مشکلات اور بحرانوں سے نکال سکتے ہیں
علم ایسی دولت ہے جسے کوئی نہیںچھین سکتا: وزیراعلی پنجاب
کسی طبقے کووفاق کی کارکردگی پراطمینان نہیں ہے : عشرت اشرف
وفاقی حکومت جعلی ادویات کے معاملے پر پوائنٹ سکورنگ کی بجائے صوبائی حکومت کا ساتھ دے: اقبال ظفرجھگڑا
رحیم یار خان میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام سے علاقے میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی : وزیراعلی پنجاب
پاکستان کی کشتی منجدھار میں ہے اور وطن عزیز مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے: شہبازشریف
حکومت نے جو بوےااب اس کو کاٹنے کا وقت آچکا: مشاہداللہ خان
انتخابات میں لوٹوں اورلٹیروں کااتحاد ناکام ہوجائے گا : جعفر اقبال
ادویات کے استعمال کے نتیجے میں ہونے والے ری ایکشن اور اموات کے سبب کا سراغ لگا لیا گیا ہے: وزیراعلی پنجاب
پاکستانیوں کومیثاق جمہوریت سے بہت امیدیں تھیں: شیخ قیصرمحمود
گولیا ں ISOTAB-20 مضر صحت ہیں ، عوام اس دوائی کا استعمال فی الفور بند کر دیں : شہباز شریف
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کی ملاقات
...مزید  
 
 
® PMLN-I (International) 2008  English Service  |  Privacy Policy  |  Terms of Use Powered by BINAFSH
All Rights Reserved Feedback  |  FAQs  |  Contact Us