Welcome to PML-N (International)
Our vision: “Realizing the Pakistani dream – founding vision of Pakistan: knowledge, justice, dignity, security, and enterprise for all.”

The centerpiece of Pakistan ’s vision must be justice as enshrined in the principles of Islam. Pakistan itself was born out of the struggle of Muslim community of South Asia for justice. Today, justice must once again be placed at the center of our definition of good life – justice for all Pakistanis, including women, minorities, and all vulnerable groups. Without independence of judiciary and rule of law no society can survive. The society must also free its citizens.
 
Recent Videos
More Videos...  
Polls
Note: There are no active polls available.
PML-N
Staff Members
 
 
تازہ ترین خبریں
حکومت کوپانچواں بجٹ پیش کرنے کی مہلت نہیںملے گی: شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ بدعنوان حکومت کواپناپانچواں بجٹ پیش کرنے کی مہلت نہیںملے گی۔پیپلزپارٹی کے چاروں بجٹ میں سے ایک بھی بجٹ ...بقیہ
کشمیری اپنی آزادی اور بقاکی جنگ لڑ رہے ہیں: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ کشمیری اپنی آزادی اور بقاکی جنگ لڑ رہے ہیں اور اپنے پیدائشی حق کے حصول کی اس جدوجہد میں ظلم و جبربرداشت کر رہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ کشمیری ...بقیہ
عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا پیغام
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کا اسوہ¿ حسنہ عالم انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے اور ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہی ایک حقیقی فلاحی معاشرہ تشکیل دیاجاسکتا ...بقیہ
حکومت پنجاب نے گزشتہ برس ڈینگی کی وباءسے نمٹنے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے: وزیراعلی پنجاب
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے گزشتہ برس ڈینگی کی وباءسے نمٹنے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے اور ڈینگی کے خلاف مہم کو ایک تحریک کی شکل دی گئی جس میں سیاستدانوں ...بقیہ
مسلم لیگ(ن) کے قائد محمدنوازشریف کا عیدمیلادالنبی ﷺ پرپیغام
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائدمحمدنوازشریف نے تمام مسلمانوں کو کو عیدمیلادالنبی ﷺ پرمبارکبادپیش کی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ اسوہ حسنہ ﷺپرعمل کرکے ہی ہم عدل وانصاف اورروادار ...بقیہ
موجودہ حکومت نے کسی بھی سطح پر کسی بھی معاملے میں عوام کو ریلیف دینے زحمت گوارہ نہیں کی : مشاہداللہ خان
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں گزشتہ چار سال کے دوران صرف 15 فیصد اضافے کے باوجودموجودہ حکومت کی جانب ...بقیہ
محمد نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک کو مشکلات اور بحرانوں سے نکال سکتے ہیں
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاںضلع وہاڑی سے تعلق رکھنے والے سابق اراکین اسمبلی چوہدری نذیر احمد ارائیں، پیر غلام محی الدین چشتی اور افضل کھچی اور سابق ناظمین نے ملاقات کی ...بقیہ
علم ایسی دولت ہے جسے کوئی نہیںچھین سکتا: وزیراعلی پنجاب
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ علم ایسی دولت ہے جسے کوئی نہیںچھین سکتا ، تعلیم ہی وہ راستہ ہے جس سے ملک سے غربت، بے روزگاری، دہشت گردی اور انتہاپسندی کا خاتمہ کرکے اسے ...بقیہ
کسی طبقے کووفاق کی کارکردگی پراطمینان نہیں ہے : عشرت اشرف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنماوممبرقومی اسمبلی بیگم عشرف اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی طبقے کووفاقی حکومت کی کارکردگی پراطمینان نہیں ہے ۔جوپاکستان12اکتوبر99ءتک کامیابیوں او ...بقیہ
وفاقی حکومت جعلی ادویات کے معاملے پر پوائنٹ سکورنگ کی بجائے صوبائی حکومت کا ساتھ دے: اقبال ظفرجھگڑا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل اقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ وفاقی حکومت جعلی ادویات کے معاملے پر پوائنٹ سکورنگ کی بجائے صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر ذمہ داران تک پہنچنے میں صوبائی ...بقیہ
Page 1 of 294 First   Previous  
1  2  3  4  5  6  7  8  9  10 
  Next   Last
® PMLN-I (International) 2008  English Service  |  Privacy Policy  |  Terms of Use Powered by BINAFSH
All Rights Reserved Feedback  |  FAQs  |  Contact Us